رجب کا چاند نظر آ گیا ہے
أَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِیْ رَجَبَ وَشَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَانَ۔
اے اللہ کریم! ہمارے لئے رجب اور شعبان کے مہینے میں برکت عطا فرمائیے اور ہمیں رمضان تک پہنچا دیجئے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
الحمدللہ پاکستان کے سب سے بڑے یوتھ ٹریننگ پروگرام کا اغاز کر دیا گیا چیئرمین الکبیر گروپ چوہدری اورنگزیب کی جانب سے پاکستان کے سب سے بڑے یوتھ ٹریننگ پروگرام کا اغاز کر دیا گیا پاکستانی نوجوان کامیاب بزنس مین بننے کے لیے اس پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں رجسٹریشن کے لیے مندرجہ ذیل